بڑی خوشخبری ، سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

بڑی خوشخبری ، سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

صرافہ مرکیٹ میں ایک دن میں  سونے کی قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی ۔

 آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن  کے مطابق ایک دن میں  فی  تولہ سونے کی قیمت  6800روپے  کم ہوئی ہے  ، جس کے بعد فی  تولہ سونا کی قیمت  1لاکھ 43ہزار 300روپے ہوگئی ہے، جبکہ دس گرام سونا 5829روپے  کمی کے ساتھ  1 لاکھ 22ہزار 857روپے ہو گیا ۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کمی سے 1640ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے ۔