پارٹی میں اندرونی اختلافات ہوتے ہیں لیکن عدالتی فیصلے کی وجہ سے استفی دیا ہے، مرتضی وہاب

پارٹی میں اندرونی اختلافات ہوتے ہیں لیکن عدالتی فیصلے کی وجہ سے استفی دیا ہے، مرتضی وہاب

 کراچی : ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب  نے   استفی دینے کی  وجہ سے بتادی 

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ  پارٹی میں اندرونی اختلافات ہوتے ہیں لیکن عدالتی فیصلے کی وجہ سے استفی دیا ہے، انہون نے کہا کہ ایم سی کے معاملات کو ٹھیک کرنے کی بہت  کوشش کی ہے ۔

دوسری جانب زرائع کا کہنا ہے کہ   استعٰفی کے اعلان کے بعد وزیر اعلی سندھ  نےمرتضیٰ  وہاب  سے  رابطے کی کوشش کی ، مرتضی و ہاب نے وزیر اعلی سندھ  کے  فون  کا جواب نہیں دیا ، مرتضی وہاب پارٹی کے اندرونی معاملات سے سخت نالاں  تھ ے انہوں نے  استعفی سے متعلق پارٹی کی اعلی قیادت کو اعتماد میں نہیں لیا۔ ِ