یو اے ای میں 10,000درہم سے ماہانہ زائد تنخواہ کی ملازمتوں کا اعلان

یو اے ای میں 10,000درہم سے ماہانہ زائد تنخواہ کی ملازمتوں کا اعلان

دبئی:۔یواےای میں 10,000درہم سے 15,000درہم اور اس سے بھی زائد ماہانہ تنخواہ کی ملازمتوں کاآغازکردیاگیاہے۔ خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق یہ نوکریاں درج ذیل ہیں:

1۔جی پی ڈینٹسٹ(GP Dentist)

انڈسٹری:ہیلتھ کئیر,

کیرئیر: مڈکیرئیر
ملازمت کامقام: ام القیوین
تجربہ: 5 سے 7 سال
جاب کی نوعیت : فل ٹائم
2۔ 

 سول انجینئر(Civil Engineer)

انڈسٹری:کنسٹرکشن
کیرئیر: مڈکیرئیر
ملازمت کامقام: ابوظہبی
تجربہ: 7 سے10 سال
جاب کی نوعیت : فل ٹائم
3.سینئر مینیجر(Senior Manager Legal)
انڈسٹری:آئل/گیس/پیٹرولیم
کیرئیر: مینیجمنٹ
ملازمت کامقام: دبئی
تجربہ: 10 سے15 سال
جاب کی نوعیت : فل ٹائم
4.ہول سیل مینیجر(Wholesale Manager)
انڈسٹری:کنسٹرکشن
کیرئیر: مڈکیرئیر
ملازمت کامقام: ابوظہبی
تجربہ: 7 سے10 سال
جاب کی نوعیت : فل ٹائم
5.سینئر مینیجر(Senior Manager Legal)
انڈسٹری:الیکٹریکل
کیرئیر: مینیجمنٹ
ملازمت کامقام: دبئی
تجربہ: 5 سے 7 سال
جاب کی نوعیت : فل ٹائم
6.انٹیرئیر ڈیزائینر(Interior Designer)

انڈسٹری:کنسٹرکشن
کیرئیر: مینیجمنٹ
ملازمت کامقام: دبئی
تجربہ: 5 سے 7 سال
جاب کی نوعیت : فل ٹائم

ملازمتوں کی تفصیلات کے لیئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

 (http://buzzon.khaleejtimes.com/ad-category/jobs-vacancies/)