کشمیر ،گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں بارش کا امکان

کشمیر ،گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں بارش کا امکان

مظفر آ باد: بادل برس برس کر تھک گئے، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،کشمیر ،گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ 
میدانی علاقوں میں آج گرمی قہر ڈھائے گی،پہاڑوں پر بادل چہکیں گے
کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں بارش گنگنائے گی۔پشاور، کوہاٹ، مردان اور راولپنڈی ڈویژن میں بھی بادلوں کی گھن گرج سنائی دے سکتی ہے۔موسم کا حال سنانے والے بتاتے ہیں کہ اندرون سندھ بھی گرمی کا راج ہے ،حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژن میںگرم ہوائیں خاک اڑائی گی۔

مصنف کے بارے میں