وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ نے قائد اعظم گیمز 2017 ملتوی کر دیں

وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ نے قائد اعظم گیمز 2017 ملتوی کر دیں

اسلام آباد: پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹانے کے باعث ریاض پیرزادہ ناراض ہو گئے اور قائد اعظم گیمز 2017 ملتوی کر دیں۔ ذرائع کے مطابق ریاض پیرزادہ نے ڈی جی اسپورٹس کو عہدے سے ہٹانے پر برہم ہو گئے۔

ان کا مزید کہنا تھا  اگر وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے آج ملاقات کا وقت نہ ملا تو وہ وزارت سے استعفیٰ دے دیں گے۔واضح رہے قائد اعظم گیمز 5 مئی سے اسلام آباد میں منعقد ہونا ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں