دپیکا فلم ”رابطہ“ میں سپیشل سانگ کریں گی

دپیکا فلم ”رابطہ“ میں سپیشل سانگ کریں گی

ممبئی: اداکارہ دپیکا پدوکون سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن کی نئی فلم ”رابطہ“ میں سپیشل سانگ کریں گی۔

پروڈیوسر ہومی اداجانیا نے سپیشل گانے کے موقع پر دپیکا کے ساتھ سیٹ پر لی گئی تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہے۔ فلم 9 جون کو ریلیز ہوگی۔

مصنف کے بارے میں