عیدالفطر پر نرگس کا اپنے مداحوں کیلئے بڑا تحفہ

عیدالفطر پر نرگس کا اپنے مداحوں کیلئے بڑا تحفہ

عیدالفطر پر نرگس کا اپنے مداحوں کیلئے بڑا تحفہ

لاہور :  فلمسٹار نرگس عوام کے دلوں پر بجلی گرانے آرہی ہیں، عبدالفطر کے دن سے صرف الحمرا ہال میں اس ڈرامہ کا آغاز ہوگا جس کے پروڈیوسر خالد گجر ہیں اور اس ڈرامہ کی رائٹر و ڈائریکٹر اداکارہ نرگس ہیں۔ اس ڈرامہ کی کہانی نرگس کی اپنی زندگی کی کہانی ہے۔نرگس کا کہنا ہے کہ کافی عرصہ سے میں اپنی زندگی کی کہانی کو عوام کے سامنے لانا چاہتی تھی اس عید پر میری زندگی کی کہانی میری ہی زبانی مداحوں تک پہنچے گی۔