کوئٹہ: سیکیورٹی اداروں کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: سیکیورٹی اداروں کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: ملک بھر میں فسادیوں کے خلاف سیکورٹی اداروں کے آپریشن جاری ہیں۔ آج سیکیورٹی اداروں نے کوئٹہ کے علاقے میرا شاہ اور بوپا کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 7 امن دشمنوں کو جہنم واصل کر دیا۔

دوران کارروائی چار بارودی سرنگیں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ دہشت گردوں کے قبضے سے 386 چھوٹے بڑے ہتھیار، 10 گولے اور میزائل برآمد کر لیے گئے ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں