کراچی میں پانی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی میں پانی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری

فوٹو بشکریہ یاہو

اسلام آباد: کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری ،حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تجاویز میں کراچی میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے بڑا منصوبہ پیش کر دیا۔

جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے لیے پلانٹ تعمیر کیا جائے گا۔ جس سے 50 ملین گیلن پانی کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔

 یہ خبر بھی پڑھیں: بجٹ سے قبل پٹرول دھماکہ، قیمتوں میں 3 سے 4 روپے اضافہ کی سفارش
 ان کا کہنا تھا کہ 2018-19 کے لئے ملک کے دفاعی بجٹ میں 180 ارب روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس مد میں 1100.3 ارب روپے مختص کئے جانے کی تجویز ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، کتنے فیصد تنخواہوں میں اضافہ ہوا؟ اعلان ہو گیا

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں