غداری کیس : پرویز مشرف یکم مئی کو پاکستان واپس پہنچیں گے

غداری کیس : پرویز مشرف یکم مئی کو پاکستان واپس پہنچیں گے
کیپشن: image by facebook

راولپنڈی : پاکستان کے سابق آرمی چیف و صدر جنرل (ر) پرویز مشرف یکم مئی کو وطن واپس آئیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق آرمی چیف اور صدر پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت کے لیے یکم مئی کو پاکستان پہنچیں گے۔

پرویز مشرف کے وکیل سلمان صفدر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے غداری مقدمہ میں پرویز مشرف کو دو مئی کو طلب کر رکھا ہے۔

سابق آرمی چیف کیس کی سماعت کے لیے یکم مئی کو پاکستان پہنچیں گے ۔