کبھی بھی اداکاری چھوڑنے بارے  نہیں سوچا ، کیمرون ڈیز

کبھی بھی اداکاری چھوڑنے بارے  نہیں سوچا ، کیمرون ڈیز

لاس اینجلس : اداکارہ کیمرون ڈیز نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی اداکاری چھوڑنے  کے بارے میں نہیں سوچا ۔

اداکارہ نے 2 سال پہلے دئیے گئے اداکاری چھوڑے متعلق بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی ایسا بیان نہیں دے سکتی ہیں اور نہ کبھی انہوں نے اداکاری چھوڑنے بارے سوچا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ابھی اپنی شادی شدہ زندگی اور بیٹی کی پیدائش کے بعد ماں بننے والے پہلو سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔