پاک فوج نے بھی سیلاب ریلیف کیلئے اکاؤنٹ قائم کردیا 

پاک فوج نے بھی سیلاب ریلیف کیلئے اکاؤنٹ قائم کردیا 
سورس: File

راولپنڈی : پاک فوج نے بھی سیلاب ریلیف کے لیےاکاؤنٹ قائم کردیا ہے۔ شہری عسکری بینک جی ایچ کیو برانچ  اکاونٹ نمبر00280100620583 میں عطیات  بھجواسکتے ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے حکومت کی اجازت کے بعد سیلاب ریلیف ڈونیشن اکاونٹ قائم کیا ہے۔ 

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی سیلاب ریلیف فنڈ قائم کیا ہوا ہے جس میں شہری عطیات جمع کرا رہے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں