نامور شاعر مرزااسد غالب کا 219واں یوم پیدائش

نامور شاعر مرزااسد غالب کا 219واں یوم پیدائش

ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو نہ جانے۔

اردو زبان کے نامور شاعر مرزااسد اللہ خان غالب کا 219واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔مرزا غالب 27دسمبر 1797کو بھارت کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے انہوں نے اردو شاعری میں نئی روح پھونکی ۔مرزا غالب 15فراری 1896کو دنیاسے کوچ کر گئے۔