سنہ 2016 کی کہانی تصویروں کی زبانی

سنہ 2016 کی کہانی تصویروں کی زبانی

کور تصویر: 

2016 کے آغاز میں زیکا وائرس نے کئی ممالک میں تباہی مچائی

نیویارک میں سورج غروب ہونے کا دلکش منظر

حیران کن طور پر امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ فاتح قرار پائے

نیویارک میں سیاہ فام امریکیوں نے اپنے حقوق کے لیے احتجاج کیا

حلب میں بمباری کا نشانہ بننے والے 5سالہ خوفزدہ اومران داقنیش کے لبوں کی ہنسی کھو گئی

ترکی میں عوام کی طاقت نے فوجی بغاوت کو ناکام بنایا

عراقی افواج نے داعش کے زیرِ قبضہ علاقوں سے معصوم شہریوں کو رہائی دلوائی

باکسر محمد علی کی وفات نے کروڑوں مداحوں کو آب دیدہ کر دیا

مصنف کے بارے میں