جلالپور بھٹیاں نمائندہ نیونیوز کے رپورٹر کو پریس کلب کی طرف سے "رپورٹر آف دی ائیر " کا اعزاز دے دیا گیا

جلالپور بھٹیاں نمائندہ نیونیوز کے رپورٹر کو پریس کلب کی طرف سے

جلا لپور بھٹیاں (نمائندہ نیوز):جلال پوربھٹیاں پریس کلب کی طرف ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پریس کلب کے تمام عہدران اور ممبران نے شرکت کی اس موقع پر نیوز کے حوالے سے بہترین کارکردگی پر شیلڈ دیے گئے.

چیئرمین پریس کلب میاں قادر بخش بھٹی نے جلال پوربھٹیاں میں نیو نیوز کے محمد زاہد منیر کو رپورٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا تمام عہدران اور ممبران نے نے نیو نیوز کو جلال پوربھٹیاں میں کوریج دینے پر سراہا اور نیو نیوز کے نمائندہ کو بہترین کارکردگی پرمبارک بادیں پیش کیں۔