معروف بھارتی اداکارہ انوشکا کی نئی ویڈیو وائرل

معروف بھارتی اداکارہ انوشکا کی نئی ویڈیو وائرل

ممبئی: انوشکا شرما بھارتی فلم انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ ہیں ۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سٹار کھلاڑی ورات کوہلی چند دن پہلے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ۔


شادی کے بعد ہر طرف دونوں کے چرچے ہیں اور اب اداکارہ نے اپنی ایسی ویڈیو شئیر کر دی ہی جیسے دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

انوشکا کی ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گئی ہے۔

گزشتہ روز انوشکا اور ویرات کی شادی کی تقریب منقعد کی گئی جس میں بالی ووڈ کے نامور اداکاروں اور کر کٹرز نے شمولیت اختتار کی۔واضح رہے کہ رواں ماہ 11دسمبر کو ہندوستان کا یہ مشہور جوڑا اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھا جبکہ 21دسمبر کو انوشکا شرما اور ورات کوہلی نے نئی دہلی کے تاج انکلیو(دربان محل ) میں ایک استقبالیہ دیا تھا جبکہ 26دسمبر کی رات ممبئی کے عالشان ہوٹل میں شادی کی حتمی تقریب منعقد کی گئی ہے جس میں ہندوستان کے سینکڑوں مشہور افراد ،بالی ووڈ ستاروں اور ساتھی کرکٹرز سمیت ماضی کے بڑے کھلاڑیوں نے شریک ہو کر اس تقریب کو یاد گار بنا دیا ہے۔