فلپائن میں آندھی نے تباہی مچا دی،مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

فلپائن میں آندھی نے تباہی مچا دی،مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

منیلا: فلپائن میں آندھی نے تباہی مچا دی،مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک اور   60 لاپتہ ہوگئے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن میں سیلاب کے بعد آندھی نے سب ملیامیٹ کر دیا، فلپائن کا علاقہ ٹبڈ سب سے زیادہ متاثر ہوا ،جہاں ایک گاوں مکمل طور پر تباہ ہوگیا،سینکڑوں مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے، درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے۔امدادی ٹیموں کے ساتھ فوجی اہلکار بھی ریسکیو آپریشن میں مصروف ر ہیں،فلپائن کو ہر سال تقریبا 20بڑے سیلاب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔