لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند
کیپشن: فوٹو سوشل میڈیا

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے ۔

حد نگاہ صفر ہونے کے باعث کئی مقامات پر موٹروے کو بند کردیا گیا،موٹروے ایم ون پشاورتا رشکئی ،ایم ٹو پنڈی بھٹیاں ، فیصل آباد اور گوجرہ شدید دھند کے باعث بند کردی گئی۔

ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز رہنے کی ہدایت کی ہے۔