نواز شریف نے جیل میں مریم نواز سے کلثوم نواز کی تصویر مانگ لی

نواز شریف نے جیل میں مریم نواز سے کلثوم نواز کی تصویر مانگ لی
کیپشن: فوٹو بشکریہ مریم نواز ٹوئٹر

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک نئی ٹویٹ کی ہے جس سے نواز شریف کی مرحومہ کلثوم نواز کیساتھ بے پناہ محبت واضح ہوتی ہے ۔

مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آج میں کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نواز شریف سے ملنے گئی، وہ ہمیشہ کی طرح پرعزم تھے ۔میں نے ان سے پوچھا کہ آپ کو گھر سے کسی چیز کی ضرورت ہے تو انہیں نے آگے سے کہا کہ ہاں "کلثوم نواز کی فوٹو "۔

03219a9623830cc53d57efb3b578cc91 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43 a62eb2b7f11bafd5f13448a031e1abc3