شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر مریم نواز کا ٹوئٹ 

Marryam Nawaz, PMLN, Nawaz Sharif,

لاہور :شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر جہاں پورے پاکستان میں اہم تقریبات ہو رہی ہیں وہیں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر ڈھیروں دعائیں دیں۔

5466d8a2e2cf1153eb73be099323a7aa

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مجھے آج بھی وہ  افسوس ناک دن یاد ہے جب میرے والد اور میرے خاندان کے تمام  افراد سوگوار اور غمزدہ تھےجیسے ہمارے خاندان کا کوئی فرد ہمیں چھوڑ کر چلا گیا ہو۔

259d54278e7a3c539f9036a5a169d5cf