بے نظیر بھٹو کے ساتھ یادگار تصویر،شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر جاری کر دی

بے نظیر بھٹو کے ساتھ یادگار تصویر،شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر جاری کر دی


لاہور: سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ایک تصویر جاری کی ہے جس میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو ، موجود وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف ایک ساتھ بیٹھے ہوئے کسی اہم مسئلے پر گفتگو کر رہے ہیں
شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں اپنے موبائل میں تصویریں تلا ش کر رہا تھا تو میرے بھائی اور محترمہ مرحوم بے نظیر بھٹو کی تصویر ملی جو غالباََ2006یا2007کی جلاوطنی کے دوران لی گئی تھی۔

f61f555bfc665c0e06fd8b18cc8cd95d