سندھ حکومت نے پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کرانیکی پیش کش کر دی

سندھ حکومت نے پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کرانیکی پیش کش کر دی

کراچی: وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کرانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کے صوبائی حکومت کی طرف سے ایونٹ کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائی گی۔

ان کا کہنا تھا دہشتگردی کے صرف ایک دو واقعات نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کی قلعی کھول دی۔ ایک ماہ ہو گیا پنجاب حکومت پی ایس ایل فائنل کا فیصلہ ہی نہیں کر پا رہی۔ دہشتگرد حملوں کے بعد چھپ کر نہیں بیٹھے دہشتگردوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں