ٹرمپ کیا آپ جاگ رہے ہو؟ آسکر ایوارڈ کے دوران میزبان کا طنزیہ ٹوئٹ

لاس اینجلس : دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ شو ” آسکر ایوارڈ“ کے میزبان جیمی کیمل نے تقریب کے دوران امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیا آپ جاگ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست لاس اینجلس میں آسکر ایوارڈ کی تقریب کے میزبان اور ہالی ووڈ اداکار جیمی کیمل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرطنزیہ امریکی صدر کو مخاطب کرکے کہاکہ کیا آپ جاگ رہے ہو؟۔اس کے ساتھ ہی ہالی ووڈاداکار جیمی کیمل نے آسکر ایوارڈ کی تقریب کے دوران معروف اداکارہ میرل اسٹریب کو بھی خراج تحسین کیا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل رواں سال جنوری میں گولڈن گلوب ایوارڈز میں تنقید کا نشانہ بننے کے بعد امریکی صدر نے ہالی وڈ اداکارہ میرل اسٹریپ کے بارے میں ٹویٹ کیا تھا۔

bc3a537d0d0c6f0be86d6e56df105a19