اسرائیلی فضائیہ کی راکٹ حملے کے جواب میں غزہ پر بمباری

اسرائیلی فضائیہ کی راکٹ حملے کے جواب میں غزہ پر بمباری

غزہ:  اسرائیلی فضائیہ نے آج غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر کئی حملے کیے ہیں۔

خبر رساں ادارے روئٹرز نے عینی شاہدین کے حوالے سے لکھا ہے کہ اس دوران چار مقامات کو نشانہ بنایا گیا، جن کی زد میں آ کر دو عام شہری زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق آج پیر کی صبح غزہ سے جنوبی اسرائیل پر راکٹ داغا گیا، تاہم انہوں نے فضائی کارروائی کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

ابھی تک کسی بھی گروپ نے اس راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مصنف کے بارے میں