کورکمانڈر راولپنڈی کا چھمپ سیکٹر میں ایل او سی کا دورہ ، جوانوں سے ملاقات

کورکمانڈر راولپنڈی کا چھمپ سیکٹر میں ایل او سی کا دورہ ، جوانوں سے ملاقات
کیپشن: corp commander rawalpindi visit nelam border کورکمانڈر راولپنڈی کا وادی نیلم پر سرحدی علاقوں کا دورہ

اسلام آباد:کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا چھمپ سیکٹر میں ایل او سی کا دورہ ، دشمن کو منہ توڑ جواب دینے پر جوانوں کے جذبے کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے چھمپ سیکٹر میں ایل او سی کا دورہ کیا ، اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے جذبے کو سراہا۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے دشمن کو بروقت اور منہ توڑ جواب دینے پر جوانوں کے جذبے کو سراہا ، بھارتی فوج کی شہری علاقوں پر فائرنگ سے بھاری جانی نقصان ہو رہا ہے۔