انشااللہ رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جا سکے گا،فواد چوہدری

انشااللہ رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جا سکے گا،فواد چوہدری

اسلام آباد :وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہ اہے کہ انشااللہ رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جا سکے گا۔


ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ 25 اپریل کوپہلاروزہ ہو گا،رویت ہلال کمیٹی نے ذیعقداور رجب دونوں کی غلط تاریخ دیں ۔

فواد چوہدری نے کہاکہ 5 مارچ کو پارلیمان کی مذہبی امور کی کمیٹیوں کو بریفنگ دیں گے کہ عید اور اسلامی تہوار تقسیم نہیں اتحاد کا باعث بننے چاہئیں۔