کراچی:2017 میں گوشت لوٹنے کی پہلی واردات، نقدی بھی لے اُڑے

کراچی:2017 میں گوشت لوٹنے کی پہلی واردات، نقدی بھی لے اُڑے

کراچی: گلشن اقبال کے علاقے میں ڈاکوؤں کی جانب سے  2017ء میں  گوشت لوٹنے کی پہلی واردات ریکار ڈ  کی گئی۔

، پولیس کو فراہم کی جانے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں 2  ملزمان نے ہیلمٹ پہنےہوئے ہیں اور  اسلحے کے زور پر دکانداروں کو لوٹ رہے ہیں جس میں گوشت کے ساتھ ساتھ  کیش کاصفایا کرتےواضع دکھائی دیتے ہیں۔

 ڈاکو شہری کو ڈرانے کیلئے بغدا اٹھاتے بھی دیکھا جاسکتا ہے،پولیس کے مطابق ملزمان گزشتہ سال 30 دکانوں کا صفایا کر چکے ہیں۔