• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • بھارتی دانشور نے پلوامہ حملے پر بھارت کو بے نقاب کر دیا
    • ایکواڈور میں7.5 شدت کا زلزلہ
    • ترکی میں مزید 295 فوجی اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم جاری
    • پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ختم ہونی چاہیئے، امریکی صدر
  • پاکستان
    • 'پاکستان میرا ملک ہے لیکن بیوقوفوں کی طرح چھلانگ مار کر نہیں جاؤں گا'
    • کراچی: مبینہ زہر خورانی سے مرنے والے بچوں کی پھوپھو بھی چل بسی
    • 'بھارت کیجانب سے مدرسے کو جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر کہنا حقائق کے منافی ہے'
    • بھارت نے جارحیت کی تو اسے سرپرائز دیں گے : میجر جنرل آصف غفور باجوہ
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    • پی ایس ایل فور : اسلام آباد یونائٹڈ نے پشاور زلمی کو 12 رنز سے شکست دے دی
    • بی جے پی رہنما کا ثانیہ مرزا سے اعزازی سفیر کا درجہ فوری واپس لینے کا مطالبہ
    • پی ایس ایل فور : لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
    • او آئی سی نے بھارت سے تمام کھیلوں کی میزبانی چھین لی
  • انٹرٹینمنٹ
    • اداکارہ میرا کو اپنے ملازم نے ہی چُونا لگا دیا
    • پاک بھارت کشیدگی ، لاہور کینٹ سینما نے بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کر دی
    • اداکارہ ایمان علی اور میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے بابر بھٹی کا نکاح ہوگیا
    • پشتو اسٹیج کی معروف اداکارہ کا وحشیانہ قتل
  • بلاگز
    • فحش گو ئی برائے فروخت ہے
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  • بھارتی دانشور نے پلوامہ حملے پر بھارت کو بے نقاب کر دیا
  • 'پاکستان میرا ملک ہے لیکن بیوقوفوں کی طرح چھلانگ مار کر نہیں جاؤں گا'
  • ایکواڈور میں7.5 شدت کا زلزلہ
  • کراچی: مبینہ زہر خورانی سے مرنے والے بچوں کی پھوپھو بھی چل بسی
  • ترکی میں مزید 295 فوجی اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم جاری
  • 'بھارت کیجانب سے مدرسے کو جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر کہنا حقائق کے منافی ہے'
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ختم ہونی چاہیئے، امریکی صدر
  • اداکارہ میرا کو اپنے ملازم نے ہی چُونا لگا دیا
  • پی ایس ایل فور : اسلام آباد یونائٹڈ نے پشاور زلمی کو 12 رنز سے شکست دے دی
  • بی جے پی رہنما کا ثانیہ مرزا سے اعزازی سفیر کا درجہ فوری واپس لینے کا مطالبہ
  • بھارت نے جارحیت کی تو اسے سرپرائز دیں گے : میجر جنرل آصف غفور باجوہ
  • خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی کو نیب نوٹسز جاری
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی
  • عمران خان کو ایک کروڑ نوکریوں ، پچاس لاکھ گھروں کے جھوٹے وعدوں کا جواب دینا ہوگا:مریم اورنگزیب
  • موجودہ حکومت نے دو ہزار ٹریلین کے قرضے لیے، عائشہ گلالئی
  • پی ایس ایل فور : لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
  • پاک فوج بھارت کیساتھ ان سے بُرا سلوک کرسکتی ہے :پرویز مشرف
  • پاکستان کسی کے دباو میں آنے والا ملک نہیں ہے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید
  • پاک بھارت کشیدگی ، لاہور کینٹ سینما نے بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کر دی
  • ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو 201 رنز کا ہدف

شائقین کو مایوس کرنے والی 2016کی بد ترین فلمیں

انٹرٹینمینٹ متفرق خبریں 
 09:55 AM, 27 Jan, 2017
شیئر کریں !
شائقین کو مایوس کرنے والی 2016کی بد ترین فلمیں

اسلام آباد: دیکھا جائے تو پاکستانی شائقین کو سال 2016میں بالی ووڈ فلمیں دیکھنے کا زیادہ موقع نہیں ملا جس کی بڑی وجہ پاک بھارت کشیدہ تعلقات تھے ۔ماہرین کی رائے کے مطابق بالی ووڈ فلمیں یکسانیت کا شکار ہو چکی ہیں یہی وجہ ہے کہ دیکھنے والوں کی دلچسپی کچھ زیادہ دکھائی نہیں دیتی۔اور جو فلمیں کامیاب ہوتی ہیں ان کی کامیابی کی بڑی وجہ ان میں موجود ناموربالی ووڈ اداکار ہوتے ہیں۔ایسی فلموں کی ریلیز سے پہلے ہی 50فیصد کامیابی یقینی ہوتی ہے۔


ضرور پڑھیں: سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر 25 فروری کو فیصلہ سنایا جائیگا

سال 2016میں ریلیز ہونے والی چند ایسی فلمیں جنہوں نے نہ صرف ناقدین بلکہ شائقین کو بھی خاصا مایوس کیا۔

1.مہنجودڑو

بالی ووڈ کے ورسٹائل ڈانسر ہرتیک روشن کے مرکزی کردار پر مبنی یہ ایک رومانوی و تاریخی فلم تھی فلم کی کہانی تو غیر متاثر کن تھی ہی اداکاروں کی اداکاری نے بھی جوہر نہ دکھائے۔

2.اے فلائنگ جٹ

کمانڈر سیف گارڈ سے ملتی جلتی یہ فلم ٹائیگر شروف کی تھی اور نہ صرف فلم کی کہانی کافی مضحکہ خیز ثابت ہوئی بلکہ فلم کے تشہیری پوسٹر کو دیکھ کر اڑتے ہوئے کمانڈر سیف گارڈ کا گمان ہوتا ہے۔

ضرور پڑھیں:  ہر پاکستانی ہمارا سپاہی،قوم کو مایوس نہیں کریں گے ،آخری گولی اور آخری سانس تک لڑیں گے:ترجمان پاک فوج

3.فتور

انگریزی ناول ”گریٹ ایکسپیکٹیشنز“ پر مبنی یہ فلم بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف کی تھی ۔ٹریلر میں موجود کشمیر کے خوبصورت مناظر کو دیکھ کر لگتا تھا کہ یہ فلم کامیاب ہو ہی جائے گی لیکن ایسا کچھ نہ ہوا اور نہ فلم کی کہانی متاثر کر سکی اور نہ ہی کترینہ کی اداکاری اور اداﺅں نے جوہر دکھائے۔

4.بار بار دیکھو

اس فلم کا نام تو ”کبھی نہ دیکھو“ ہونا چاہیے تھا لیکن نہ جانے کیا سوچ کر اس فلم کا نام بار بار دیکھو رکھا گیا۔یہ فلم بھی کترینہ کیف کی تھی اور سدھارتھ ملہوترا ہیرو کا کردار نبھا رہے تھے۔روایتی رومانوی کہانی اور شادی کی جدوجہد پر مبنی یہ فلم انتہائی بری ثابت ہوئی۔

5.صنم تیری قسم

ضرور پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کا فیصلہ پیرکو سنائے گی

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین اور ہرش وردھن کی یہ فلم کہانی کے اعتبار سے تو خاصی مایوس کن رہی لیکن ماورا کی اداکاری کو اچھی پذیرائی ملی اور فلم کے کچھ گانے بھی زبان زد عام رہے جن میں سر فہرست ”تو کھینچ میری فوٹو“ تھا۔

فین

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم فین نے دیکھنے والوں کو کچھ خاص متاثر نہیں کیا اور ناقدین نے شاہ رخ کے دوہرے کردار کو بھی خاصی تنقید کا نشانہ بنایا۔فلم کی کہانی ایک ایسے فین کے گرد گھومتی ہے جو ایک فلمی ستار ے کے لیے اپنی جان کی بازی لگا دیتا ہے۔

Tagged فلمیں مایوس شائقین بد ترین
شیئر کریں !

متعلقہ خبریں

"رواں سال بھارتی فلمیں با کس آفس پر اپنی چھاپ چھوڑنے میں ناکام ...

12:38 PM, 31 Jul, 2017
Share it !

مشہور اداکارہ نے نازیبا فلمیں بنانے سے توبہ کر لی

09:22 PM, 22 مئی, 2017
Share it !

بالی ووڈ کی بہترین میوزیکل فلمیں جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

04:16 PM, 10 مئی, 2017
Share it !

تازہ ترین

بھارتی دانشور نے پلوامہ حملے پر بھارت کو بے نقاب کر دیا

11:23 AM, 23 Feb, 2019
Share it !

'پاکستان میرا ملک ہے لیکن بیوقوفوں کی طرح چھلانگ مار کر نہیں جاؤں ...

11:14 AM, 23 Feb, 2019
Share it !

ایکواڈور میں7.5 شدت کا زلزلہ

10:40 AM, 23 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr