پرتھ میں چھوٹا طیارہ دریا میں گر کر تباہ،پائلٹ سمیت 2افراد ہلاک

پرتھ میں چھوٹا طیارہ دریا میں گر کر تباہ،پائلٹ سمیت 2افراد ہلاک

سڈنی: آسٹریلوی شہر پرتھ میں چھوٹا طیارہ دریا میں گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں طیارے میں سوار پائلٹ اورمسافر ہلاک ہو گیا۔گزشتہ روز پرتھ میں آسٹریلیا کے قومی دن کی تقریبات جاری تھیں جنہیں دیکھنے کیلئے ہزاروں افراد بھی موجود تھے،اس دوران چھوٹا طیارہ دریائے سوان میں گر کر تبا ہ ہوگیا۔طیارہ گرنے کے مناظر لوگوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھے،دریا میں گر کر طیارہ دو ٹکڑے ہوگیا۔حادثے کی وجہ تکنیکی خرابی تھی یا کچھ اور حکام نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مصنف کے بارے میں