کے الیکٹرک کا عوام سے اضافی رقم وصول کرنے کا انکشاف

کے الیکٹرک کا عوام سے اضافی رقم وصول کرنے کا انکشاف

کراچی:ے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کے بلوں میں شہریوں سے اربوں روپے اضافی وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت پانی و بجلی نے عوام سے لوٹی رقم واپس کرنے کی ہدایات دے دیں۔کراچی کے عوام سے کے الیکٹرک نے اربوں روپے اضافی وصول کر لیے۔وفاقی سیکریٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگا نے نیپرا کو خط لکھ ڈالا۔

وفاقی سیکریٹری نے چیئرمین نیپرا کو بتایا کہ بجلی کے نرخوں ا درست تعین نہ کیے جانے کی وجہ سے کراچی کے شہریوں سے 62 ارب روپے زائد وصول کیے گئے۔ملٹی ایئر ٹیرف کے نظام ے تحت بجلی کے نرخوں ا تعین ہر 3 ماہ بعد ایندھن پر آنے والی لاگت اور تقسیم و ترسیل ے نقصانات کو مدنظر رھ کر کیا جاتا ہے تاہم کے الیٹرک کے تقسیم و ترسیل ے نقصانات و زیادہ ظاہر ر ے سستے ایندھن ے ثمرات و شہریوں تک نہیں پہنچنے دیا گیا۔سیکریٹری پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ نیپرا ان بے ضابطگیوں کو دور کر کے عوام کا پیسہ واپس کرے۔

مصنف کے بارے میں