پشاور میں بارش کے بعد دھند ،ٹریفک نظام متاثر

پشاور میں بارش کے بعد دھند ،ٹریفک نظام متاثر

پشاور :پشاور میں بارش کے بعد دھند رہا ،جمعہ کی صبح سویرے شہر کے اندر ہی حد نگاہ چند فٹ تک رہ گئی تھی۔ شہر اور گرد و نواح کو دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ جی ٹی روڈ ، خیبر روڈ ، یونیورسٹی ٹائون اور دیگر علاقوں میں حد نگاہ چند فٹ تک رہ گئی تھی۔

سکول ، کالجز اور دفاتر جانے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈرائیور حضرات کو کسی حادثے سے بچنے کیلئے فوگ لائٹ استعمال کرنے کی ہدایات دی جاتی رہیں ۔

مصنف کے بارے میں