ایران نے 37 ممالک کے خلاف اہم فیصلہ کر لیا ۔۔!!!

ایران نے 37 ممالک کے خلاف اہم فیصلہ کر لیا ۔۔!!!

تہران: امریکا میں مسلم ممالک کے ویزا پر پابندی کے بعد ایران نے بھی37 ممالک کیلئے انٹری ویزا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے.

ایران کے ثقافتی، ورثہ، دستکاری اورسیاحت کی تنظیم کی سربراہ زہرا احمدی پور نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی حکومت نے 37 ممالک کے داخلی ویزوں پر پابندی عائد کردی ہے، ان میں ایران کا سفر کرنے والے سیاحتی گروہ بھی شامل ہیں۔ تاہم ان ممالک کے نام ظاہر نہیں کیے گئے ہیں ۔

مصنف کے بارے میں