بھارتی آبدوز کے خفیہ مشن سے متعلق اہم ترین رپورٹ سامنے آگئی ۔۔!!!

بھارتی آبدوز کے خفیہ مشن سے متعلق اہم ترین رپورٹ سامنے آگئی ۔۔!!!

نئی دہلی: بھارتی آبدوز جب بھی خفیہ مشن پر نکلتی ہے تو اِس پر موجود خوراک سے اندازہ لگایا جاتا ہے کہ سفر کتنا لمبا ہوگا.

بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی آبدوزوں پر تعینات عملے حتیٰ کہ کپتان کو بھی خفیہ مشن کا پتہ نہیں ہوتا،سفر کتنا طویل ہوگا عملے کے افراداس کا اندازہ خوراک کے ذخیرے سے لگاتے ہیں۔

بھارتی آبدوزکو کس مشن پر روانہ ہوناہے اس کے احکامات انتہائی خفیہ ہوتے ہیں جو ایک بندلفافے میں پہنچائے جاتے ہیں اورکپتان کو بھی سمندر میں پہنچنے تک اسے کھولنے کی اجازت نہیں ہوتی۔

جب تک مشن جاری رہتا ہے آبدوز کے عملے کا باہر کی دنیا سے رابطہ بالکل منقطع ہو جاتا ہے۔

مصنف کے بارے میں