معروف بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی پر انتہا پسند ہندؤں کا حملہ

معروف بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی پر انتہا پسند ہندؤں کا حملہ

 نئی دلی:بالی ووڈ انڈسٹری کو دیوداس ، رام لیلا اور باجی راؤ مستانی جیسی سپر ہٹ فلمیں دینے والے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی پر  انتہا پسند ہندؤں نے حملہ کر دیا۔ حملہ جےپورمیں فلم کےسیٹ پرکیاگیا.  انتہا پسندوں نے سنجے لیلابھنسالی کو تھپڑ مارے گئے. حملہ آوروں نےسنجےلیلابھنسالی کےکپڑےپھاڑدیے.سنجےلیلابھنسالی فلم پدماوتی کی عکسبندی کرارہےتھے.انتہاپسندہندوتنظیم کا کہنا ہے کہ فلم میں مہارانی پدماوتی کےکردارکوغلط اندازمیں پیش کیاگیا.سنجےلیلابھنسالی نےتاریخی کردارکومسخ کرکےپیش کیاہے.


یاد رہے کہ فلم پدماوتی میں دپیکاپڈوکون مرکزی کرداراداکررہی ہیں.سنجےلیلابھنسالی کےسیکیورٹی گارڈز کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی جسکے بعد حملہ آور بھاگ گئے۔