ٹرمپ کے آتے ہی سائنسدانوں نے قیامت بارے انتہائی تشویش ناک بات بتا دی

ٹرمپ کے آتے ہی سائنسدانوں نے قیامت بارے انتہائی تشویش ناک بات بتا دی

نیو یارک: امریکی صدر انسانیت کی بقا کے لیے خطرہ بن گئے۔سائنسدانوں نے پریشان کن اقدام اٹھالیا۔

علامتی طور پر آدھی رات کو دنیا کے خاتمے کی نشاندہی کرتے کلاک کو 30 سیکنڈ آگے کردیا گیا ہے، اب ،آدھی رات میں ڈھائی منٹ باقی رہ گئے ہیں۔
ڈومز ڈے کلاک کے سائنسدانوں کے مطابق، جوہری ہتھیاروں کا استعمال اور موسمیاتی تغیرات انسان کے لیے سب سے زیادہ خطرناک عوامل ہیں اور ٹرمپ اِن دونوں سنگین موضوعات پر انتہائی غیر سنجیدہ رویہ رکھتے ہیں۔
1947 سے شروع ہونے والی اس گھڑی کو روز مونیٹر کیا جاتا ہے۔

مصنف کے بارے میں