باکسر عامر خان کی مزیدغیر اخلاقی ویڈیوز منظر عام آنے کا خدشہ

باکسر عامر خان کی مزیدغیر اخلاقی ویڈیوز منظر عام آنے کا خدشہ

لندن: فریال مخدوم نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو فائنل وارننگ دے دی۔ کہتی ہیں کہ گھر والے یا گھروالی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرلو۔


برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ فریال مخدوم نے اپنے شوہر عامر خان کو اُس کے والدین یا بیوی میں سے ایک کا چناؤ کرنے کا "الٹی میٹم" دے دیا ہے۔

اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ عامر خان کے بھائی ہارون کا فریال کو "مائیکل جیکسن" کہنا تنازع میں نہ بجھنے والی چنگاری ثابت ہورہا ہے۔ فریال کو خوف ہے کہ عامر خان کی مزید غیر اخلاقی ویڈیوز منظر عام  آسکتی ہیں۔

نیوویب ڈیسک< News Source