خیبر پختونخواہ میں صوبائی حکومت جرائم کی شرح نیچے لے آئی : عمران خان

خیبر پختونخواہ میں صوبائی حکومت جرائم کی شرح نیچے لے آئی : عمران خان


اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پختونخوا میں صوبائی حکومت جرائم کی شرح نیچے لے آئی، ایسا پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کی وجہ سے ہوا۔


سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر عمران خان نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ پختونخوا میں صوبائی حکومت جرائم کی شرح نیچے لے آئی، ایسا پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کی وجہ سے ہوا، دوسری وجہ این ٹی ایس کے ذریعے میرٹ پر بھرتیاں ہونا ہے