حرا مانی کا اپنے پرستاروں سے اظہار تشکر

حرا مانی کا اپنے پرستاروں سے اظہار تشکر

اسلام آباد : اداکارہ حرا مانی نے اپنے کام کی تعریف پر اپنے شائقین کا شکری ادا کیا ہے ۔


اداکارہ نے ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ میں ہانیہ کے کردار کو سراہانے پر اپنے مداحوں سے کہا کہ ایک اور خوب صورت سفر ختم ہوا .

اس ڈرامے میں ہانیہ کا کردار پسند کرنے والے سب مداحوںکی شکر گزار ہےں اور وہ آئندہ بھی دل کو چھولینے والے کردار ادا کر کے اپنے شائقین کا دل جیتیں گی اور ان کی اس محبت کو اپنے دل میں ہمیشہ سنبھال کر رکھیں گی۔