معروف اداکارہ جویریہ عباسی پر سوشل میڈیا صارفین برہم

معروف اداکارہ جویریہ عباسی پر سوشل میڈیا صارفین برہم

کراچی: نامور اداکارہ  جویریہ عباسی کی بیٹی انزلا  عباسی کی سالگرہ کی تقریب  کی  تصاویر سامنے آئیں تو سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق جویریا عباسی نے حال ہی میں اپنی بیٹی کی شاندار  سالگرہ منائی ہے اور تقریب کی تصاویر پوسٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں۔ تاہم ان تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کو شدید غصے میں مبتلا کر دیا  جس کی وجہ اداکارہ جویریہ کی بیٹی کی طرف سے سالگرہ کی تقریب کیلئے لباس کا انتخاب تھا جو شدید تنقید کی وجہ بن گیا۔

af00d62e580eb6ed34c638ee650d62d9

تصاویر میں جویریہ عباسی کی بیٹی انزلہ کے لباس پر صارفین ناخوش نظر آتے ہیں جس کے باعث اداکارہ اور ان کی بیٹی کو خوب تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں