متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام، سی ڈی اے کو تمام انتظامات کرنے کے تحریری احکامات جاری

متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام، سی ڈی اے کو تمام انتظامات کرنے کے تحریری احکامات جاری

اسلام آباد: متحدہ عرب امارت کے صدر محمد بن زید النہیان کے دورہ کیلئے سی ڈی اے کو تمام انتظامات کرنے کے تحریری احکامات جاری ۔

مراسلہ کے مطابق سی ڈی اے کو وزیراعظم ہاؤس سے گارڈ آف آنر تک کی جگہ کے انتظامات کی ہدایت کی گئی ہے ۔ دفتر خارجہ کی جانب سے بھی تحریری ہدایات جاری ۔ متحدہ عرب عمارات کا وفد 30 جنوری کو دفتر خارجہ کا دورہ کرے گا ۔ دفتر خارجہ نے بھی فلائنگ سکوائڈ وہیکل تعینات کرنے کی ہدایت کر دی ۔

مراسلہ کے مطابق زید بن النہیان 30 سے 31 جنوری تک دورہ کریں گے ۔ اسلام آباد کو باقاعدہ پینا فلیکس سے سجایا جائے گا ۔ مراسلے میں مہمان کیلئے گارڈ آف انر کے وینیو پر بھی انتظامات کرنے کی ہدایت ۔

مصنف کے بارے میں