سپریم کورٹ کا فیصلہ ، پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس طلب 

سپریم کورٹ کا فیصلہ ، پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس طلب 
سورس: File

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فیصلے بعد اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا ہنگامی سربراہی اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم  اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے اورسیاسی صورتحال پر مشاورت ہو گی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس جمعرات کو 3بجے مسلم لیگ ہاؤس چک شہزاد میں ہوگا جس میں تمام جماعتوں کے سربراہان شرکت کریں گے۔ 

مصنف کے بارے میں