ڈیرن سیمی کے بعد کرس گیل نے عید کا زبردست پیغام جاری کر دیا

لاہور : کرکٹ کی دنیا کے مایہ ناز ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل نے عید الفطر پر مسلمانوں کیلئے عید کی مبارک باد کا پیغام جاری کر دیاہے۔

ڈیرن سیمی کے بعد کرس گیل نے عید کا زبردست پیغام جاری کر دیا

لاہور : کرکٹ کی دنیا کے مایہ ناز ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل نے عید الفطر پر مسلمانوں کیلئے عید کی مبارک باد کا پیغام جاری کر دیاہے۔

f6e5c2ff1dbb3cd597ebd2a6b5e96a35


کرس گیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹویٹر “ پر ’عید مبارک ‘کی خوبصورت تصویر شیئر کی اور ساتھ تحریر درج کی تمام لوگوں کو عید مبارک۔کرس گیل پاکستان سپر لیگ میں بھی کھیلتے ہیں اور ا ن کی پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ اچھی دوستی بھی ہے اور وہ پاکستان سے محبت کا اظہار کئی بار کر چکے ہیں۔اس سے قبل ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پشاور ظلمی ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارک باددیدی انہوں نے اس خوشی کے موقع کو محبتوں کا دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیا ں مبارک ہوں۔