دنگل 2ہزار کروڑ کمانے والی بالی ووڈ کی پہلی فلم بن گئی

واشنگٹن: بالی ووڈ کی بلاگ بسٹر فلم ’دنگل‘ نے نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ افوربیز میگزین کی تازہ رپورٹ کے مطابق ‘ 53ویں دن 2.5کروڑ کی چینی باکس پر کمائی کے بعدمذکورہ فلم ہندوستان کی وہ پہلی فلم بن گئی جس نے بین الاقوامی سطح پر 2000کروڑ ( 307ملین)کی کمائی کی ہے۔

دیگر سنگ میل میں’دنگل‘پانچویں سب سے زیادہ کمائی والی غیرانگریزی فلم کی تاریخ بنائی۔او رسال 2017کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اسپورٹس فلم کا بھی مقام حاصل کیا۔قبل ازیں عامر خان کی مذکورہ فلم چینی باکس پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ٹاپ 16ویں غیر بالی ووڈ فلم رہی ہے۔

دنگل نے پہلے ہی ’ کیپٹن امریکہ‘ سیول وار‘ xXx‘ ریٹرن آف دی زاینڈرکیج‘ ٹرانفرمرس‘ ڈارک مون‘ ٹائٹنک 3ڈی‘جنگل بک‘کوشکست دی چکی ہے۔عامر کی اگلی فلم ’ سیکریٹ سوپر اسٹار ‘ ہے جس میں زائرہ وسیم نے بھی اداکاری کی ہے۔مجوزہ فلم اگست 4کو تھیٹرس میں پیش کی جائے گی۔