پاکستانی خواتین کو انگلینڈ کے ہاتھوں 107 رنز سے شکست

پاکستانی خواتین کو انگلینڈ کے ہاتھوں 107 رنز سے شکست

لیسٹر: ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دیدی ۔ کپتان ثناءمیر نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا اعلان کیا۔


انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے قومی ٹیم کو جیت کے لیے 378 رنز کا بھاری بھرکم ہدف دے دیا۔ جس کے لئے پاکستانی ٹیم نے 29ویں اور 3 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنائے ، مگر بارش کے باعث میچ روک دیا ، بارش نہ رکنے کے سبب میچ کا فیصلہ ڈی ایس ایل قانون کے تحت 29 اوررز میں 215 کے ہدف کیساتھ کر دیا گیا ، جس کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم کو 107 رنز سے فتح حاصل ہوئی۔