ابوظہبی: پاکستانی نے اپنے بیٹے کے 10 قاتلوں کو معاف کر دیا

ابوظہبی: پاکستانی نے اپنے بیٹے کے 10 قاتلوں کو معاف کر دیا

ابوظہبی: پشاور کے پاکستانی محمد ریاض نے اپنے بیٹے کے قاتلوں کو معاف کرنے کا فیصلہ کیا جس سے بھارتی پنجاب کے دس نوجوانوں کو نئی زندگی مل سکتی ہے۔ محمد ریاض کا کہنا تھا سب انسانیت کے لیے کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی عدالت نے سزائے موت کے دس ہندوستانی ملزموں کی سزا معاف کرنے اور خون بہا جمع کروانے کی منظوری دی ہے۔

2015 میں ابوظبی میں ایک جھڑپ میں محمد فرحان کو قتل کر دیا گیا تھا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں