پاکستانی نوجوان نے ارجیت سنگھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی نوجوان نے ارجیت سنگھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور:بھاری گلوکار ارجیت سنگھ کے نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی مداح موجود ہیں لیکن کیا آپ یقین کریں گے کہ ارجیت سے بھی کہیں بہتر گانا ایک عام پاکستانی نوجوان بھی گا سکتا ہے ؟

ارجیت کا گانا ارجیت سے بھی بہتر انداز میں گا کر سب کا دل جیتنے والے اس نوجوان نے نہ تو کہیں سے باقاعدہ تربیت حاصل کی ہے اور نہ ہی اس کا تعلق کسی معروف گھرانے سے ہے لیکن پھر بھی سُروں کا ایسا جادو بکھیرتے ہیں کہ سب کا دل موہ لیتے ہیں۔