امریکی گلوکار نے ماڈل ایان کو شاندار آفر کر دی

لاہور: معروف پاکستانی سپر ماڈل ایان علی نے امر یکی گلوکارعلی زمان کے ساتھ گانوں پرماڈلنگ کا معاہدہ کر لیا۔ جبکہ 5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1کروڑ روپے لیا جائیگا۔

لاہور: معروف پاکستانی سپر ماڈل ایان علی نے امر یکی گلوکارعلی زمان کے ساتھ گانوں پرماڈلنگ کا معاہدہ کر لیا۔ جبکہ 5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1کروڑ روپے لیا جائیگا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارعلی زمان نے پنجابی اردو گانوں کا ویڈ یو البم تیارکر نا شروع کر دیا جس میں نامور ماڈل ایان علی بھی امر یکی ماڈلز کیساتھ اس میں پر فارم کر یں گے جس کے لیے علی زمان ماڈل ایان علی کو 1کروڑ روپے پاکستانی معاوضہ دیں گے اور امکان ہے کہ اس ویڈ یو کی ریکارڈ نگ کا آغاز اپر یل کے پہلے ہفتے امریکہ میں شروع ہو جائیگا۔