ننھے منوں کو خوش رکھنے کے لیے آسٹریلیا میں دو خواتین نے مل کر ایک دلچسپ سپا کا آغاز کردیا

ننھے منوں کو خوش رکھنے کے لیے آسٹریلیا میں دو خواتین نے مل کر ایک دلچسپ سپا کا آغاز کردی

 ننھے منوں کو خوش رکھنے کے لیے آسٹریلیا میں دو خواتین نے مل کر ایک دلچسپ سپا کا آغاز کردیا

 آسٹریلیا:  ننھے منوں کو خوش رکھنے کے لیے آسٹریلیا میں دو خواتین نے مل کر ایک دلچسپ سپا کا آغاز کردیا، جہاں بچوں کو خوش رکھنے کے لیے ان کی دیکھ بھال کی جارہی ہے۔

انیتا یاپ اور کویتا کمار نے بے بی سپا پرتھ کا آغاز کیا، جہاں نونہالوں کو مساج دینے کے ساتھ ساتھ کئی دلچسپ انداز میں سکون پہنچایا جاتا۔