اخروٹ کھانےکے 4 گھنٹے بعد آپ کے جسم میں ایسی تبدیلی آئے گی جس سے آپ بے خبر تھے

اخروٹ کھانےکے 4 گھنٹے بعد آپ کے جسم میں ایسی تبدیلی آئے گی جس سے آپ بے خبر تھے

اخروٹ کھانےکے 4 گھنٹے بعد آپ کے جسم میں ایسی تبدیلی آئے گی جس سے آپ بے خبر تھے

نیویارک: یونیورسٹی آف پینسلوینیا کی ماہر غذا ڈاکٹر پینی کرس کا کہنا ہے کہ اگر پانچ اخروٹ یا تین چائے کے چمچ اخروٹ کا تیل پی لیں تو یہ دل کی شریانوں اور خون کی روانی میں بہت مددگار ہوگا اور صرف چار گھنٹے میں آپ کے خون کی روانی بہتر ہوجائے گی۔

ماہرین نے مزید بتایا ہے کہ اگر اخروٹ کا استعمال روزانہ کیا جائے تو اس سے دل مضبوط ہوگا اور دل کی بیماریاں دور رہیں گی۔ان کا کہنا ہے کہ اگر کسی کو دل کے مسائل کا سامنا ہو اور دل کے مسلز کمزور ہونے لگیں تو انہیں چاہیے کہ باقاعدگی سے تین سے چار اخروٹ روزانہ کھائیں اور دل کی بیماریوں سے محفوظ ہوجائیں۔