ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی بارے حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی بارے حیرت انگیز انکشاف

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی بارے حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ہربجن سنگھ نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی انوشکا شرما سے شادی کرتے ہیں تو وہ بہت خوش ہوں گے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ہربجن سنگھ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی اور ظہیر خان کی طرح دیگر کھلاڑی بھی اس حوالے سے آگے بڑھیں اور فیصلہ کریں ،انہیں ازدواجی زندگی میں خوش دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہو گی۔